QR codeQR code

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی کینیڈا وزیراعظم سے ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال

وزير خارجہ محمد جواد ظریف  مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں

14 Feb 2020 گھنٹہ 23:19

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزير خارجہ نے مونیخ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر بعض دیگر ممالک کے وزراء خارجہ اور اعلی حکام کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا۔


خبر کا کوڈ: 451518

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451518/ایرانی-وزیرخارجہ-جواد-ظریف-کی-کینیڈا-وزیراعظم-سے-ملاقات-میں-اہم-امور-پر-تبادلہ-خیال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com