تاریخ شائع کریں2020 14 February گھنٹہ 23:19
خبر کا کوڈ : 451518

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی کینیڈا وزیراعظم سے ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال

وزير خارجہ محمد جواد ظریف  مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی
ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی کینیڈا وزیراعظم سے ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزير خارجہ نے مونیخ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر بعض دیگر ممالک کے وزراء خارجہ اور اعلی حکام کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdcdff0ojyt0kk6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ