تاریخ شائع کریں2020 5 February گھنٹہ 18:43
خبر کا کوڈ : 450546

امریکا نے سینچری منصوبہ پیش کرکے ترقی کی راہ ہموار کی ہے،سعودی کابینہ

سعودی حکومت کی کابینہ نے شاہ سلمان کی صدارت میں ہونے والے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں کہا ہے کہ امریکا نے سینچری منصوبہ پیش کرکے ترقی اور بات چیت
سعودی حکومت کی کابینہ نے شاہ سلمان کی صدارت میں ہونے والے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں کہا ہے کہ امریکا نے سینچری منصوبہ پیش کرکے ترقی اور بات چیت کے راستے پر قدم آگے بڑھایا ہے
امریکا نے سینچری منصوبہ پیش کرکے ترقی کی راہ ہموار کی ہے،سعودی کابینہ
سعودی حکومت کی کابینہ نے شاہ سلمان کی صدارت میں ہونے والے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں کہا ہے کہ امریکا نے سینچری منصوبہ پیش کرکے ترقی اور بات چیت کے راستے پر قدم آگے بڑھایا ہے - سعودی حکومت کی کابینہ نے ساتھ ہی یہ بھی دعوی کیا کہ وہ بین الاقوامی اداروں میں ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ رہی ہے اور اس نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی ہے - سعودی کابینہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت آیا ہے جب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے جدہ میں منعقدہ او آئی سی اجلاس میں امریکی اور صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مذمت کرنے سے گریز کیا اور صرف کلی گوئی پر ہی اکتفا کیا ۔
https://taghribnews.com/vdcdoz0o9yt0kk6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ