تاریخ شائع کریں2020 23 January گھنٹہ 23:42
خبر کا کوڈ : 449050

جمہوری اسلامی ایران ہمسایہ ممالک سے کوشگوار تعلقات کا چاہتا ہے

وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہے
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیلسٹیک میزائل غزنوی کے تجربے سے ملک کے میزائل نظام میں اضافہ ہوا ہے
جمہوری اسلامی ایران ہمسایہ ممالک سے کوشگوار تعلقات کا چاہتا ہے
وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہے
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیلسٹیک میزائل غزنوی کے تجربے سے ملک کے میزائل نظام میں اضافہ ہوا ہے - آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ یہ میزائل دو سو نوے کلومیٹر تک مختلف اقسام کے وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ بیلسٹیک میزائل غوری کے نئے تجربے کے موقع پر پاکستان کے اعلی فوجی کمانڈران بھی موجود تھے اور ان فوجی کمانڈروں نے دفاعی ماہرین کی مہارتوں کی تعریف کی - آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تربیتی مشق کے طور پر کئے گئے میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشن تیاریوں کو آزمانا تھا -
https://taghribnews.com/vdcbs9bagrhbagp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ