QR codeQR code

جمہوری اسلامی ایران ہمسایہ ممالک سے کوشگوار تعلقات کا چاہتا ہے

وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہے

23 Jan 2020 گھنٹہ 23:42

پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیلسٹیک میزائل غزنوی کے تجربے سے ملک کے میزائل نظام میں اضافہ ہوا ہے


وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمیشہ تیار ہے
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیلسٹیک میزائل غزنوی کے تجربے سے ملک کے میزائل نظام میں اضافہ ہوا ہے - آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ یہ میزائل دو سو نوے کلومیٹر تک مختلف اقسام کے وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ بیلسٹیک میزائل غوری کے نئے تجربے کے موقع پر پاکستان کے اعلی فوجی کمانڈران بھی موجود تھے اور ان فوجی کمانڈروں نے دفاعی ماہرین کی مہارتوں کی تعریف کی - آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تربیتی مشق کے طور پر کئے گئے میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشن تیاریوں کو آزمانا تھا -


خبر کا کوڈ: 449050

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/449050/جمہوری-اسلامی-ایران-ہمسایہ-ممالک-سے-کوشگوار-تعلقات-کا-چاہتا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com