تاریخ شائع کریں2020 15 January گھنٹہ 18:57
خبر کا کوڈ : 448307

امریکی فوج کے مکمل انخلاء کیلے عراق بھر میں مظاہرے کیے جائے گے

عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظا ہرے کرنے کا اعلان کیا
امریکی فوج کے مکمل انخلاء کیلے  عراق بھر میں مظاہرے کیے جائے گے
عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظا ہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی تنظیم حزب اللہ نے بھی ایک بیان میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عراق اور خطے سے امریکی فوج کے مکمل خاتمہ کا مطالبہ کرتے ہیں اور امریکہ کو خطے سے نکال کر دم لیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcfxcdjew6djma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ