عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔
عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹنلوں میں داعش دہشت گردوں نے بڑے پیمانے پر ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد ذخیرہ کررکھا تھا
شیئرینگ :
عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹنلوں میں داعش دہشت گردوں نے بڑے پیمانے پر ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد ذخیرہ کررکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق دیالی کے شمال مشرق میں واقع حمرین علاقہ میں یہ کارروائی کی گئی ہے۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔