QR codeQR code

حشد الشعبی نے عراق میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی

عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔

8 Dec 2019 گھنٹہ 20:11

عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹنلوں میں داعش دہشت گردوں نے بڑے پیمانے پر ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد ذخیرہ کررکھا تھا


عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹنلوں میں داعش دہشت گردوں نے بڑے پیمانے پر ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد ذخیرہ کررکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق دیالی کے شمال مشرق میں واقع حمرین علاقہ میں یہ کارروائی کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 444587

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/444587/حشد-الشعبی-نے-عراق-میں-دہشتگردوں-کے-خلاف-کاروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com