اسرائيلی طیاروں کی کل رات اور آج صبح لبنان میں سرحدی خلاف ورزی
لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے
لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے
شیئرینگ :
لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيلی طیاروں نے کل رات اور آج صبح علما الش،عب، بیروت ، بعبعدا اور مغربی اور مشرقی بقاع میں لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔ لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل بحری کشتیوں نے لبنانی کی آبی حدود کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے: غزہ کی گلیوں میں السنور کی موجودگی اور سرنگوں میں قیدیوں کے مرنے کا مطلب جنگ میں "اسرائیل" کی شکست ہے۔