تقريب خبررسان ايجنسی 16 آبان 1398 گھنٹہ 19:28 http://www.taghribnews.com/ur/news/442026/اسرائيلی-طیاروں-کی-کل-رات-اور-آج-صبح-لبنان-میں-سرحدی-خلاف-ورزی -------------------------------------------------- ٹائٹل : اسرائيلی طیاروں کی کل رات اور آج صبح لبنان میں سرحدی خلاف ورزی لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے -------------------------------------------------- لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے متن : لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيلی طیاروں نے کل رات اور آج صبح علما الش،عب، بیروت ، بعبعدا اور مغربی اور مشرقی بقاع میں لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔ لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل بحری کشتیوں نے لبنانی کی آبی حدود کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔