تاریخ شائع کریں2019 23 October گھنٹہ 16:18
خبر کا کوڈ : 440805

جسٹن ٹروڈو کی انتخابات میں کامیابی کے بعد حکومت تشکیل کرنے کی کوششٰیں

جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے کینیڈا کےعام انتخابات میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں پر اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ اپنے ووٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی گورنمنٹ ان ویٹنگ ہے۔
جسٹن ٹروڈو کی انتخابات میں کامیابی کے بعد حکومت تشکیل کرنے کی کوششٰیں
جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے کینیڈا کےعام انتخابات میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے کینیڈا کے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔
جسٹن ٹروڈو اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنے ووٹرز کے سامنے سٹیج پر آئے اور کہا کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں پر اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ اپنے ووٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی گورنمنٹ ان ویٹنگ ہے۔
واضح رہے کہ کینیڈا کے وفاقی انتخابات، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کر لیں تاہم ماضی کے مقابلے میں ان کی برتری میں کمی سامنے آئی ہے۔
لبرل پارٹی نے 156 سیٹیں جبکہ کنزرویٹیو نے 122 نشستیں حاصل کیں۔ 338 کے ایوان میں سادہ اکثریت کے لیے 170 سیٹیں درکار ہیں۔
نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے 24 نشستیں حاصل کر رکھی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcawwnym49nya1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ