تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 22:48
خبر کا کوڈ : 440314

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی خیریت دریافت کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی خیریت دریافت کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی عیادت کی۔ جواد ظریف نے اس موقع پر آیت اللہ مکارم شیرازی کا  معالجہ کرنے والے  ڈاکٹروں کے ساتھ  ان کے علاج کے سلسلے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ جواد ظریف نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی جلد از جلد صحت و سلامتی اور شفا کے سلسلے میں دعا کی۔
https://taghribnews.com/vdcfyxdjjw6djma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ