تاریخ شائع کریں2019 15 October گھنٹہ 15:17
خبر کا کوڈ : 440116

ایران میں آشوب و فتنہ برپا کرنے والے روح اللہ زم کو گرفتار کرلیا گیا

روح اللہ زم کی گرفتاری کو سپاہ اسلام کی بہت بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے
ایران میں آشوب و فتنہ برپا کرنے والے روح اللہ زم کو گرفتار کرلیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے
روح اللہ زم آمد نیوز کے ذریعہ انقلاب اسلامی کے خلاف زہریلا اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہا تھا۔
منافقین نے بھی روح اللہ زم کی گرفتاری کی تائيد کردی ہے ۔ روح اللہ زم کی گرفتاری کو سپاہ اسلام کی بہت بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ سن 2017  میں روح اللہ زم نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایران میں آشوب اور بلوہ کھڑا کروانے کے پیچھے بہت بڑا کردار ادا  کیا تھا جسے امریکا ، صیہونی حکومت اور فرانس کی حمایت حاصل تھی ۔  
https://taghribnews.com/vdcfyxdjvw6djya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ