QR codeQR code

ایران میں آشوب و فتنہ برپا کرنے والے روح اللہ زم کو گرفتار کرلیا گیا

روح اللہ زم کی گرفتاری کو سپاہ اسلام کی بہت بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

15 Oct 2019 گھنٹہ 15:17

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے
روح اللہ زم آمد نیوز کے ذریعہ انقلاب اسلامی کے خلاف زہریلا اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہا تھا۔
منافقین نے بھی روح اللہ زم کی گرفتاری کی تائيد کردی ہے ۔ روح اللہ زم کی گرفتاری کو سپاہ اسلام کی بہت بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ سن 2017  میں روح اللہ زم نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایران میں آشوب اور بلوہ کھڑا کروانے کے پیچھے بہت بڑا کردار ادا  کیا تھا جسے امریکا ، صیہونی حکومت اور فرانس کی حمایت حاصل تھی ۔  


خبر کا کوڈ: 440116

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440116/ایران-میں-آشوب-فتنہ-برپا-کرنے-والے-روح-اللہ-زم-کو-گرفتار-کرلیا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com