تاریخ شائع کریں2019 3 October گھنٹہ 15:29
خبر کا کوڈ : 439043

امریکہ میں ریاست کنیکٹیکٹ ہوائی جہاز کے حادثے میں 13 ہلاک و زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت رونما ہوا جب پروازکے تھوڑی دیر بعد طیارے نے مشکل پیش آنے کی اطلاع دی
امریکہ میں ریاست کنیکٹیکٹ کے بریڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوائی جہازکے حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور6دیگر زخمی ہوئے ہیں
امریکہ میں ریاست کنیکٹیکٹ ہوائی جہاز کے حادثے میں 13 ہلاک و زخمی
امریکہ میں ریاست کنیکٹیکٹ کے بریڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوائی جہازکے حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور6دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت رونما ہوا جب پروازکے تھوڑی دیر بعد طیارے نے مشکل پیش آنے کی اطلاع دی اور واپس لوٹ کر لینڈ کرنے کی کوشش کی تھی۔
بوئنگ -17 نامی اس طیارے میں دو پائلٹ ، ایک اسسٹنٹ اور 10 مسافر سوار تھے۔ 6 زخمیوں کو علاج کے لئے ہارٹ فورڈاسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جس میں سے تین کی حالت نازک ہے، جبکہ ایک شخص معمولی طور پر زخمی ہوا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc0oq012bq1x8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ