تاریخ شائع کریں2019 29 September گھنٹہ 17:28
خبر کا کوڈ : 438712

مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف بلوچستان میں کاروبار سرگرمایاں تعطیل

فضل الرحمن نے اتوار کو کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی
جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل اتوار کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران دوکانیں اور کار وباری مراکز بند رہے
مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف بلوچستان میں کاروبار سرگرمایاں تعطیل
جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل اتوار کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران دوکانیں اور کار وباری مراکز بند رہے
جمعیت علمائےاسلام فضل الرحمن گروپ کے رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اتوار کو کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی تھی - اسی کال کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں اتوار کو شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی - کوئٹہ شہر میں جہاں تجارتی سرگرمیاں ٹھپ تھیں وہیں سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر تھا گذشتہ روز سرحدی شہر چمن میں جےیو آئی کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل مولانا محمد حنیف کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا گیا تھا اس واقعےمیں مزید دو افراد مارے گئے تھے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئےتھے - چمن دھماکے کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے -
https://taghribnews.com/vdcezv8ewjh8xfi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ