QR codeQR code

مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف بلوچستان میں کاروبار سرگرمایاں تعطیل

فضل الرحمن نے اتوار کو کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی

29 Sep 2019 گھنٹہ 17:28

جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل اتوار کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران دوکانیں اور کار وباری مراکز بند رہے


جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل اتوار کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران دوکانیں اور کار وباری مراکز بند رہے
جمعیت علمائےاسلام فضل الرحمن گروپ کے رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اتوار کو کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی تھی - اسی کال کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں اتوار کو شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی - کوئٹہ شہر میں جہاں تجارتی سرگرمیاں ٹھپ تھیں وہیں سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر تھا گذشتہ روز سرحدی شہر چمن میں جےیو آئی کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل مولانا محمد حنیف کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا گیا تھا اس واقعےمیں مزید دو افراد مارے گئے تھے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئےتھے - چمن دھماکے کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے -


خبر کا کوڈ: 438712

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/438712/مولانا-محمد-حنیف-کے-قتل-خلاف-بلوچستان-میں-کاروبار-سرگرمایاں-تعطیل

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com