ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے
شیئرینگ :
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
آناتولی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
اردوغان نے کہا کہ امریکہ کو خطے میں کسی نے دعوت نہیں دی اور اس کی موجودگی خطے میں کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...