QR codeQR code

امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے

ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے

22 Sep 2019 گھنٹہ 20:02

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے


ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
آناتولی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
اردوغان نے کہا کہ امریکہ کو خطے میں کسی نے دعوت نہیں دی اور اس کی موجودگی خطے میں کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔


خبر کا کوڈ: 438054

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/438054/امریکہ-دہشت-گردی-اور-گردوں-کا-حامی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com