تاریخ شائع کریں2019 16 September گھنٹہ 19:35
خبر کا کوڈ : 437450

اشرف غنی نے انتخابات میں سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال کیا ہے

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ایک انتخابی جلسے میں دعوی کیا
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی پر انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا ہے
اشرف غنی نے انتخابات میں سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال کیا ہے
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی پر انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ایک انتخابی جلسے میں دعوی کیا کہ اشرف غنی توحیدسینٹر کو جو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لئے سیکورٹی فورس کو ہم آہنگ کرنے والا  ادارہ ہے اپنی انتخابی مہم کے لئے استعمال کررہے ہیں - انہوں نے اشرف غنی کی انتخابی کمپئین چلانے والی ٹیم پر بھی الزام لگایا کہ وہ ووٹروں میں نقد پیسے تقسیم کررہی ہے - اس درمیان افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان صدیق صدیقی نے عبداللہ عبداللہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ توحیدسینٹرایک اہم ترین سیکورٹی مرکز ہے اور اس کو صرف سیکورٹی کے معاملات کے لئے  ہی استعمال کیا جاتا ہے - افغانستان میں صدارتی انتخابات اٹھائیس ستمبر کو ہونے والے ہیں -
https://taghribnews.com/vdccpmq0x2bq108.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ