تاریخ شائع کریں2019 28 August گھنٹہ 12:15
خبر کا کوڈ : 435586

بھارتی فوج کی فائرنگ سے معصوم بچی سمیت دو پاکستان شہری شہید

ہندوستان اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ سے بچی سمیت 2 شہری شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے نیکرون سیکٹر پرفائرنگ کی جس کے باعث بچی سمیت دو شہری شہید ہوگئے،
بھارتی فوج کی فائرنگ سے معصوم بچی سمیت دو پاکستان شہری شہید
ہندوستان اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ سے بچی سمیت 2 شہری  شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے نیکرون سیکٹر پرفائرنگ کی جس کے باعث بچی سمیت دو شہری مارے گئے، بچی کی عمر تین سال اور نام نوشین جبکہ شہری کی عمر 45 سال اور نام عبدالجلیل ہے۔
پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 3 گھر تباہ ہوئے اور 3شہری بھی زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان ایک دوسرے پرایل او سی پرفائرنگ شروع کرنے کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaamnyi49nem1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ