تاریخ شائع کریں2019 11 August گھنٹہ 17:35
خبر کا کوڈ : 433781

انسان دشمن امریکی پابندیوں کے خلاف وینیزویلا کی عوام کا احتجاج

کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر اترآئے اور انہوں نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی
امریکہ کے پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر نکل آئے
انسان دشمن امریکی پابندیوں کے خلاف وینیزویلا کی عوام کا احتجاج
کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر اترآئے اور انہوں نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی۔
امریکہ کے پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف زبردس نعرے لگائے۔
وینزویلا کے سرکاری ٹیلی ویژن  کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نو مور ٹرمپ لکھا ہوا تھا۔
وینزویلا کے نائب صدر ڈیلسی روڈریگوئز نے کہاکہ امریکہ وینیزوئیلا کو امن کے مقدس حق سے محروم کرنا چاہتا ہے لیکن ہم جدوجہد کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcfcmdjyw6dmea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ