QR codeQR code

انسان دشمن امریکی پابندیوں کے خلاف وینیزویلا کی عوام کا احتجاج

کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر اترآئے اور انہوں نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی

11 Aug 2019 گھنٹہ 17:35

امریکہ کے پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر نکل آئے


کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر اترآئے اور انہوں نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی۔
امریکہ کے پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس اور دیگر شہروں میں ہفتہ کے روز لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف زبردس نعرے لگائے۔
وینزویلا کے سرکاری ٹیلی ویژن  کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نو مور ٹرمپ لکھا ہوا تھا۔
وینزویلا کے نائب صدر ڈیلسی روڈریگوئز نے کہاکہ امریکہ وینیزوئیلا کو امن کے مقدس حق سے محروم کرنا چاہتا ہے لیکن ہم جدوجہد کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 433781

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433781/انسان-دشمن-امریکی-پابندیوں-کے-خلاف-وینیزویلا-کی-عوام-کا-احتجاج

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com