تاریخ شائع کریں2019 5 August گھنٹہ 18:29
خبر کا کوڈ : 432983

شیخ زکزاکی کو ملک باہر جاکر علاج کرانے کی اجازت مل گئی

حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے
نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے
شیخ زکزاکی کو ملک باہر جاکر علاج کرانے کی اجازت مل گئی
نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے نائجیریا کے مقامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ زکزاکی کی صحت کافی خراب ہے اور نائجیریا کی حکومت انھیں بیرون ملک علاج کی اجازت دینے سے انکار کررہی تھی۔ ذرائع کے مطابق نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو ایسا زہر دیا ہے جو تدریجی موت کا سبب بنتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcivra5pt1ap32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ