تاریخ شائع کریں2019 16 August گھنٹہ 16:15
خبر کا کوڈ : 434293

شیخ زکزاکی کی نائجیریا واپسی کی وجہ

حوزہ نیوز کے رپورٹر سے بھارت میں پیش آنے والی صورتحال کو نقل کیا ہے
شرائط شیخ زکزاکی کی عزت نفس کے خلاف تھی جنہیں انہوں نے ٹھکرا دیا۔ یہی وجہ ہے کہ شیخ نے ذلت کے ساتھ بھارت میں قیام کو باعزت واپسی پر ترجیح دی۔
شیخ زکزاکی کی نائجیریا واپسی کی وجہ
شیخ زکزاکی کی نائیجیریا واپسی کی وجہ
تقریب خبر رساں ایجنسی، حوزہ نیوز کے رپورٹر سے بھارت میں پیش آنے والی صورتحال کو نقل کیا ہے ، جس میں رپورٹر شیخ زکزاکی کے بھارت سے نایئجیریا کے سفر سے متعلق لکھتا ہے، "میں بھارت کے اس ہسپتال میں موجود تھا جہاں شیخ زکزاکی کو رکھا گیا لیکن ہمیں کسی بھی صؤرت ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ میں شیخ زکزاکی کے ایک خدمت گذار صورت حال پوچھی تو اس نے مجھے بتایا۔ " میں  پوری کوشش کرتا رہا کہ میں شیخ زکزاکی تک پہچ جاوں اور اس کام کے لیے میں نے ایک بھارتی وزیر کا سفارشی کارڈ اور ایک بین الاقوامی ادارے کا حوالہ دیا اور شیخ زکزاکی کے کمرے تک پہچا لیکن نایئجیریا کی سکیورٹی اہلکاروں نے میرے آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ میں نام کے تھوڑے سے فرق سے منلے نہیں دیا۔"
چاہتا تھا ایک اہم شخص کا پیغام شیخ زکزاکی تک پہچاوں اور ان کو بھارت میں رکنے پر رازی کرو لیکن  مجھے اجازت نہیں دی گئی کہ ان سے مل سکوں۔
جو نکتہ اہم ہے وہ یہ ہے کہ شیخ زکزاکی کی نایجیریا واپسی کی دھمکی سے مراد کچھ خاص شرائط تھی جن میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی۔ اور یہ شرائط شیخ زکزاکی کی عزت نفس کے خلاف تھی جنہیں انہوں نے ٹھکرا دیا۔ یہی وجہ ہے کہ شیخ نے ذلت کے ساتھ بھارت میں قیام کو باعزت واپسی پر ترجیح دی۔
البتہ شیخ زکزاکی کی واپسی میں بھی ایک عظیم پیغام پوشیدہ ہے اور وہ یہ ہے کہ "نایئجیریا کے حکمرانوں جان لو کہ نایئجیریا میرا ملک ہے اور میں اپنا وطن نہیں چھوڑ سکتا، تمہیں ضرورت نہیں تھی کہ اپنی سکیورٹی اہلکار میرے ساتھ بھجو تاکہ مجھے واپس لے جا سکیں میں خود ہی واپس آجاوں گا۔ میں وہی زکزاکی ہوں جو نایئجیریا کی عوام کے دلوں میں بستا ہے اور مجھے ان سے کوئی جدا نہیں کرسکتا اور نہ ہی میرے صبر و استقامت میں تبدیلی لا سکتا ہے"۔
https://taghribnews.com/vdceoe8exjh8xwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ