تاریخ شائع کریں2019 13 June گھنٹہ 14:38
خبر کا کوڈ : 424667

رہبر انقلاب اسلامی کی جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات میں عالمی امور پر تبادلہ خیال

آج جمعرات کے روز رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی
جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے آج رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی
رہبر انقلاب اسلامی کی جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات میں عالمی امور پر تبادلہ خیال
جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے آج رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے نے آج جمعرات کے روز رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت حسن روحانی بھی موجود تھے۔ رہبرانقلاب اسلامی سے جاپان کے وزیراعظم کی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔
واضح رہے کہ جاپان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں کل بروزبدھ ایران کے 3 روزہ دورے پرتہران پہنچے جہاں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔
https://taghribnews.com/vdciq5a5yt1arq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ