QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات میں عالمی امور پر تبادلہ خیال

آج جمعرات کے روز رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی

13 Jun 2019 گھنٹہ 14:38

جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے آج رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی


جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے آج رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے نے آج جمعرات کے روز رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت حسن روحانی بھی موجود تھے۔ رہبرانقلاب اسلامی سے جاپان کے وزیراعظم کی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔
واضح رہے کہ جاپان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں کل بروزبدھ ایران کے 3 روزہ دورے پرتہران پہنچے جہاں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔


خبر کا کوڈ: 424667

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424667/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-جاپانی-وزیر-اعظم-سے-ملاقات-میں-عالمی-امور-پر-تبادلہ-خیال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com