تاریخ شائع کریں2019 20 May گھنٹہ 19:06
خبر کا کوڈ : 421105

یمنی فورسز نے عسیر کے سرحدی علاقے کو آزاد کرالیا

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے
یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے
یمنی فورسز نے  عسیر کے سرحدی علاقے کو آزاد کرالیا
یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ مجازہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ ضالع کے شہر قعطیہ کو بھی 70 فیصد  سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔ یمن کے اکثر جنوبی صوبوں پر فراری صدر منصور ہادی اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کا قبضہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdccxsq0p2bqis8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ