تاریخ شائع کریں2019 26 March گھنٹہ 16:08
خبر کا کوڈ : 410817

حماس کے وفد کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

حماس کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی
فلسطینی تنظیم حماس کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی
حماس کے وفد کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
فلسطینی تنظیم حماس کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  فلسطینی تنظیم حماس کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ طرفین نے اس ملاقات میں باہمی اتحاد اور تعاون کے ساتھ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdca6wny049n6a1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ