تاریخ شائع کریں2019 26 March گھنٹہ 15:57
خبر کا کوڈ : 410815

سیلاب زدگان کی مدد سپاہ پاسداران کی اولین ترجیح ہے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے  سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے
سیلاب زدگان کی مدد سپاہ پاسداران کی اولین ترجیح ہے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے  سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔  انھوں نے کہا کہ سپاہ کے سربراہ نے گلستان پہنچے کے بعد امدادی کارروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا ۔ انھوں نے کہا کہ شہروں اور سڑکوں پر جمع پانی کو خارج کرنا سپاہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcizua5wt1azv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ