QR codeQR code

سیلاب زدگان کی مدد سپاہ پاسداران کی اولین ترجیح ہے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے  سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے

26 Mar 2019 گھنٹہ 15:57

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے


سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے  سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔  انھوں نے کہا کہ سپاہ کے سربراہ نے گلستان پہنچے کے بعد امدادی کارروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا ۔ انھوں نے کہا کہ شہروں اور سڑکوں پر جمع پانی کو خارج کرنا سپاہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔


خبر کا کوڈ: 410815

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/410815/سیلاب-زدگان-کی-مدد-سپاہ-پاسداران-اولین-ترجیح-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com