تاریخ شائع کریں2019 25 March گھنٹہ 14:22
خبر کا کوڈ : 410639

24 گھنٹے کے دوران امریکہ میں فائرنگ 45 ہلاک

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم پینتالیس افراد ہلاک و زخمی
فائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات کنیکٹی کٹ، کیلی فورنیا، ٹیکساس، میری لینڈ، انڈیانا، ٹینسی اور جارجیا میں پیش آئے
24 گھنٹے کے دوران امریکہ میں فائرنگ 45 ہلاک
امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم پینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے انچاس واقعات ریکارڈ پر آئے جن میں مجوعی طور پر آٹھ افراد ہلاک اور سینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
فائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات کنیکٹی کٹ، کیلی فورنیا، ٹیکساس، میری لینڈ، انڈیانا، ٹینسی اور جارجیا میں پیش آئے۔
امریکا میں سالانہ ہزاروں افراد گن کلچر کے نتیجے میں ہلاک ہوجاتے ہیں لیکن کانگریس میں اسلحہ لابی کے اثر و رسوخ کی وجہ سے اسلحوں کے آزادانہ استعمال کی روک تھام کے لئے اب تک کوئی قانون پاس نہیں ہو سکا۔
https://taghribnews.com/vdcc1xq0o2bqse8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ