سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی بیلسٹک میزائیلوں کی برسات
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا بھرپور جواب
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے
شیئرینگ :
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔ اس حملے میں نجران میں السدیس اڈے کو بھی نشانہ بنایا ۔ یمنی فورسز نے کل بھی 5 میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر داغے تھے۔