QR codeQR code

سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی بیلسٹک میزائیلوں کی برسات

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا بھرپور جواب

18 Mar 2019 گھنٹہ 20:49

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے


یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔ اس حملے میں نجران میں السدیس اڈے کو بھی نشانہ بنایا ۔ یمنی فورسز نے کل بھی 5 میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر داغے تھے۔


خبر کا کوڈ: 409761

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/409761/سعودی-فوج-کے-ٹھکانوں-پر-یمنی-بیلسٹک-میزائیلوں-کی-برسات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com