تاریخ شائع کریں2019 18 March گھنٹہ 20:38
خبر کا کوڈ : 409758

انڈونیشیا میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ

انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں میں اضافہ
انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق جزیرے پاپوا میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورت حال سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی ہے۔
انڈونیشیا میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ
انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔
انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق جزیرے پاپوا میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورت حال سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی ہے۔ تین درجن سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں، سینکڑوں زخمی افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ پاپوا میں گزشتہ 3 دنوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں ہوئی ہیں، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور تلاش کا کام جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdccpoq042bqxm8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ