تاریخ شائع کریں2017 14 August گھنٹہ 19:48
خبر کا کوڈ : 279478

دہشت گردی کی تبلیغ کرنے پر ترکی میں ١۳ افراد گرفتار

پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا
پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا
دہشت گردی کی تبلیغ کرنے پر ترکی میں ١۳ افراد گرفتار
ترکی کے حکاری صوبے میں دہشت گردوں کے لئے انٹرنیٹ پر تبلیغ کرنے والا ایک گروہ جس کا تعلق پ ،کے، کے اور ک، ج ،ک سے ہے، گرفتار کر لئے گئے۔
 
تقریب ،خبرساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، ترکی کے حکاری صوبے کی پولیس نے گذشتہ روز ایک دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق ان میں ۳ افراد صوبے حکاری اور ١۰ افراد یوکسک کے علاقے سے پکڑے گئےہیں، ان افراد پر دہشت گردی کی تبلیغ کے علاوہ، لوگوں کے درمیان کینہ پروری اور حکومت کی تحقیر کا بھی الزام ہے، پولیس کے مطابق گرفتار شدہ گان سے تفتیش جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcguy9x7ak9ut4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ