تاریخ شائع کریں2023 25 February گھنٹہ 15:56
خبر کا کوڈ : 585204

شب ولادت امام حسین(ع) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں جشن کا سماں

شب ولادت با سعادت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں چراغانی کی گئی،اس شب میں زائرین کی کثیر تعداد امام رضا(ع) کے نورانی حرم میں حاضر ہوئی اور امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے ثامن الحجج حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کو مبارک باد پیش کی۔
https://taghribnews.com/vdcdzk0koyt0jx6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ