عراقی عوام نے گذشتہ روز بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے کا محاصرہ کر لیا اور تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیئے