تاریخ شائع کریں2018 15 December گھنٹہ 15:03
خبر کا کوڈ : 386685

محمد جواد ظریف کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات

قطر کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا
دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا
محمد جواد ظریف کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات
دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی  سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن و ثبات ، دو طرفہ تعلقات ، علاقائي امور، عالمی مسائل اور یمن میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdcfcvdmtw6dcva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ