تاریخ شائع کریں2018 29 October گھنٹہ 15:03
خبر کا کوڈ : 372909

ایران کا پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا

ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ پاکستان
پاکستان جانے والے ایران کے پارلیمانی وفد میں محمود نگہبان سلامی، ہاجر چنارانی اور علی کاظمی شامل ہیں۔
ایران کا پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا
ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کا اجلاس پیر کو پاکستان کی گوادر بندرگاہ میں تشکیل پا رہا ہے۔

یہ اجلاس آئندہ بدھ کے روز تک جاری رہے گا۔اس اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان جانے والے ایران کے پارلیمانی وفد میں محمود نگہبان سلامی، ہاجر چنارانی اور علی کاظمی شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjy8ethuqeahz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ