QR codeQR code

ایران کا پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا

ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ پاکستان

29 Oct 2018 گھنٹہ 15:03

پاکستان جانے والے ایران کے پارلیمانی وفد میں محمود نگہبان سلامی، ہاجر چنارانی اور علی کاظمی شامل ہیں۔


ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کا اجلاس پیر کو پاکستان کی گوادر بندرگاہ میں تشکیل پا رہا ہے۔

یہ اجلاس آئندہ بدھ کے روز تک جاری رہے گا۔اس اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان جانے والے ایران کے پارلیمانی وفد میں محمود نگہبان سلامی، ہاجر چنارانی اور علی کاظمی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 372909

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/372909/ایران-کا-پارلیمانی-وفد-پاکستان-پہنچ-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com