تاریخ شائع کریں2018 19 October گھنٹہ 12:22
خبر کا کوڈ : 369870

صدر میکرون نے بھی سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا

سعودی عرب کے سیاسی دورے منسوخ کردیئےہیں۔
ترکی میں سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد فرانس کے صدر میکرون نے بھی سعودی عرب کے سیاسی دورے منسوخ کردیئےہیں۔
صدر میکرون نے بھی سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا
ترکی میں سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد فرانس کے صدر میکرون نے بھی سعودی عرب کے سیاسی دورے منسوخ کردیئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد فرانس کے صدر میکرون نے بھی سعودی عرب کے سیاسی دورے منسوخ کردیئےہیں۔ صدر میکرون نے کہا کہ فرانس نے برطانیہ، جرمنی اور ہالینڈ کے ساتھ گفتگو اور مشورے کے بعد سعودی عرب کے تمام سیاسی دورے منسوخ کردیئے ہیں۔ اس نے کہا کہ فرانس خاشقجی کے بارے میں سعودی عرب کی صحیح توضیحات کا انتظآر کرےگا۔ صدر میکرون نے کہا کہ ہم نے موجودہ شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ سیاسی ملاقاتوں کو منسوخ کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccmoq1x2bqe48.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ