تاریخ شائع کریں2018 19 October گھنٹہ 12:18
خبر کا کوڈ : 369869

امریکہ کے وزیر خزانہ نے بھی سعودی سمٹ کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا

سرمایہ کاری کے سلسلے میں ہونے والی کانفرنس کا دورہ منسوخ کردیا ہے
امریکی وزیر خزانہ نے بھی سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے سلسلے میں ہونے والی کانفرنس کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
امریکہ کے وزیر خزانہ نے بھی سعودی سمٹ کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا
امریکی وزیر خزانہ نے بھی سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے سلسلے میں ہونے والی کانفرنس کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خزانہ اسٹیو منوچن نے بھی سعودی عرب  میں سرمایہ کاری کے سلسلے میں ہونے والی کانفرنس کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزير خزانہ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ اس نے صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ پمپئو کے ساتھ ملاقات کی ۔ جس میں ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم سعودی عرب میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کہ مطابق یہ فیصلہ سعودی عرب کے عروف صحافی خاشقجی کے لاپتہ اور قتل ہونے کے بعد کیا گيا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaioneo49nia1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ