تاریخ شائع کریں2018 15 October گھنٹہ 14:07
خبر کا کوڈ : 368540

سعودی عرب کا پابندیاں عائد نہ ہونے پر امریکہ سے اظہار تشکر

جمال خاشقجی کے معاملے پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے
سعودی عرب نے لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سعودی عرب کا پابندیاں عائد نہ ہونے پر امریکہ سے اظہار تشکر
سعودی عرب نے لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ میں سعودی عرب کے سفارتخانہ نے ایک بیان میں امریکہ اور ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے خاشقجی کے بارے میں جلد بازی سے پرہیز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے اپنے متضاد بیان میں کبھی سعودی عرب کو سخت سزا دینے کی دھمکی دی ہے اور کبھی خاشقجی کے معاملے کو نظر انداز کرکے سعودی عرب پر پابندیاں عائد نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfjcdmxw6dvta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ