QR codeQR code

سعودی عرب کا پابندیاں عائد نہ ہونے پر امریکہ سے اظہار تشکر

جمال خاشقجی کے معاملے پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے

15 Oct 2018 گھنٹہ 14:07

سعودی عرب نے لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔


سعودی عرب نے لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ میں سعودی عرب کے سفارتخانہ نے ایک بیان میں امریکہ اور ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے خاشقجی کے بارے میں جلد بازی سے پرہیز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے اپنے متضاد بیان میں کبھی سعودی عرب کو سخت سزا دینے کی دھمکی دی ہے اور کبھی خاشقجی کے معاملے کو نظر انداز کرکے سعودی عرب پر پابندیاں عائد نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 368540

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/368540/سعودی-عرب-کا-پابندیاں-عائد-نہ-ہونے-پر-امریکہ-سے-اظہار-تشکر

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com