تاریخ شائع کریں2018 25 September گھنٹہ 20:19
خبر کا کوڈ : 362202

صدر روحانی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات

صدر حسن روحانی نے کیوبا کے صدر سے نیویارک میں گفتگو
ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ کیوبا کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سے ہے۔ انہوں نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے پر کہا کہ اس اقدام سے عالمی معاہدے اور سلامتی دونوں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔
صدر روحانی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات
جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے سے عالمی معاہدے اور سلامتی دونوں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کیوبا کے صدر «میگل دیاز کینل» Miguel Díaz-Canel سے نیویارک میں گفتگو کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کرنے کا دعوی کرنے والے ممالک کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت کی جانب اشارہ  کرتے ہوئے کہا عالمی سطح پر دہشتگردی کے خلاف جنگ دونوں ممالک کے مابین روابط اور باہمی تعاون کے مشترکہ اہداف میں سے ہیں۔

کیوبا کے صدر نے اس ملاقات میں اہوازمیں دہشتگردانہ حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ کیوبا کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سے ہے۔ انہوں نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے پر کہا کہ اس اقدام سے عالمی معاہدے اور سلامتی دونوں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdce7w8xwjh8pwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ