تاریخ شائع کریں2018 22 September گھنٹہ 11:54
خبر کا کوڈ : 361002

اھواز میں فوجی پریڈ کے دوران دہشت گردوں کا حملہ

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج صبح اھواز میں فوجی پریڈ جاری تھی
آج صبح اھواز میں فوجی پریڈ جاری تھی کے ایسی دوران دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور اندھا دھند فائرنگ کی۔
اھواز میں فوجی پریڈ کے دوران دہشت گردوں کا حملہ
اھواز میں فوجی پریڈ کے دوران دہشت گردوں کا حملہ

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج صبح اھواز میں فوجی پریڈ جاری تھی کے ایسی دوران دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور اندھا دھند فائرنگ کی۔

دہشت گردوں کا ایک گروہ قریب ہی ایک پارک میں چھپا ہوا تھا اور ایسی دوران انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔

دہشت گرد پریڈ میں داخل نہیں ہوسے اور فاصلے سے ہی فائرنگ کرتے رہے۔

اس حملے میں زیادہ تر سپاہ پاسداران کے افراد نشانہ بنے ہیں اور ابتدائی رپورٹ کے مطابق 8-10 افراد کی شہادت اور 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcbg8bf5rhb0gp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ