QR codeQR code

اھواز میں فوجی پریڈ کے دوران دہشت گردوں کا حملہ

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج صبح اھواز میں فوجی پریڈ جاری تھی

22 Sep 2018 گھنٹہ 11:54

آج صبح اھواز میں فوجی پریڈ جاری تھی کے ایسی دوران دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور اندھا دھند فائرنگ کی۔


اھواز میں فوجی پریڈ کے دوران دہشت گردوں کا حملہ

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج صبح اھواز میں فوجی پریڈ جاری تھی کے ایسی دوران دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور اندھا دھند فائرنگ کی۔

دہشت گردوں کا ایک گروہ قریب ہی ایک پارک میں چھپا ہوا تھا اور ایسی دوران انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔

دہشت گرد پریڈ میں داخل نہیں ہوسے اور فاصلے سے ہی فائرنگ کرتے رہے۔

اس حملے میں زیادہ تر سپاہ پاسداران کے افراد نشانہ بنے ہیں اور ابتدائی رپورٹ کے مطابق 8-10 افراد کی شہادت اور 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 361002

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/361002/اھواز-میں-فوجی-پریڈ-کے-دوران-دہشت-گردوں-کا-حملہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com