تاریخ شائع کریں2018 15 January گھنٹہ 16:24
خبر کا کوڈ : 305748

بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے:محمد عبدل ستار

شامی وزیر اوقاف کی مسئلہ فلسطین پر ایرانی مؤقف کی تعریف
داعش، النصرہ فرنٹ اور دیگر تکفیری اور دہشت گرد گروہوں کو مکمل امریکی حمایت اور مدد حاصل ہے.
بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے:محمد عبدل ستار
شام کے وزیر اوقاف نے مسئلہ فلسطین کے حل کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ہر سطح پر حمایت اور بھرپور آواز اٹھانے پر ایرانی عوام اور حکومت کی کاوشوں کو سراہا.

یہ بات محمد عبدل ستار نے گزشتہ روز ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی.

شام کے وزیر اوقاف محمد عبدل ستار نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کی جانے والی سازشیں ایران کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا نتیجہ ہیں.

انہوں نے کہا کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے.

اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ داعش، النصرہ فرنٹ اور دیگر تکفیری اور دہشت گرد گروہوں کو مکمل امریکی حمایت اور مدد حاصل ہے.
https://taghribnews.com/vdcgtn9w7ak9zu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ