تاریخ شائع کریں2017 13 December گھنٹہ 14:18
خبر کا کوڈ : 299106

جنوبی سوڈان میں خونی فسادات, کم از کم 170 افراد ہلاک

قبائل کے درمیان تصادم 6 دسمبر کو شروع ہوا تھا جس کے دوران342گھروں کو جلا دیا گیا
جنوبی سوڈان میں دوگروپوں کے درمیان ہونے والے خونی فسادات میں کم از کم 170 افراد ہلاک ہوگئے ہیں
جنوبی سوڈان میں خونی فسادات, کم از کم 170 افراد ہلاک
جنوبی سوڈان میں دوگروپوں کے درمیان ہونے والے خونی فسادات میں کم از کم 170 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اسپوٹنک نیوز کے مطابق جنوبی سوڈان میں دوگروپوں کے درمیان ہونے والے خونی فسادات میں کم از کم 170 افراد ہلاک اور200سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم 6 دسمبر کو شروع ہوا تھا جس کے دوران342گھروں کو جلا دیا گیا جبکہ18سو سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں، حکومت نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے فورسز کی مدد طلب کرلی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgzy9x3ak9yq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ